ہومتازہ ترینچین پہلے شیونگ آن عالمی نظم ونسق فورم کی میزبانی کرے گا

چین پہلے شیونگ آن عالمی نظم ونسق فورم کی میزبانی کرے گا

بیجنگ (شِنہوا) چین اس خزاں میں پہلے شیونگ آن عالمی نظم ونسق فورم کی میزبانی کرے گا۔ یہ بات بدھ کے روز چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی ایک پریس کانفرنس میں بتائی گئی۔

پریس کانفرنس کے مطابق یہ تقریب چین کے شمالی صوبہ ہیبے کے شیونگ آن نئے علاقے میں منعقد ہوگی جس میں تمام فریقوں کو اکٹھا کیا جائے گا تاکہ عالمی نظم ونسق میں اصلاحات اور بہتری کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں