ہومUncategorizedفیفا ورلڈکپ 2026: مصر اور بیلجیئم کا میچ برابر

فیفا ورلڈکپ 2026: مصر اور بیلجیئم کا میچ برابر

نیویارک (لارڈ میڈیا): فیفا ورلڈکپ 2026 کے گروپ جی کے افتتاحی میچ میں مصر اور بیلجیئم کے درمیان مقابلہ 1-1 گول سے برابر ہوگیا۔ مصر نے پہلے برتری حاصل کی جب امام عاشور نے 20ویں منٹ میں محمد صلاح کے پاس پر گول کیا۔ بیلجیئم نے 66ویں منٹ میں رومیلولوکاکو کی موجودگی سے فائدہ اٹھایا اور تھامس میونیئر کے کراس پر مصری ڈیفنڈر محمد ہنی کے اون گول کے ذریعے اسکور برابر کردیا۔ مصر نے دفاعی طور پر منظم کھیل پیش کیا جبکہ بیلجیئم نے حملوں کا سلسلہ جاری رکھا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں