برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم اور ملکہ کمیلا نے لندن میں منعقدہ ’ٹروپنگ دی کلر پریڈ‘ میں شرکت کی جو بادشاہ چارلس سوم کی سرکاری سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منعقد کی گئی تھی-(شِنہوا)
لندن میں شاہ چارلس سوم کی سرکاری سالگرہ کےموقع پر پرچم کی سلامی کی پریڈ