ہومتازہ ترینچین کے راکٹ نے 8 سیٹلائٹس مدار میں پہنچا دیئے

چین کے راکٹ نے 8 سیٹلائٹس مدار میں پہنچا دیئے

جیو چھوان (شِنہوا) چین نے 8 سیٹلائٹس لے جانے والے لی جیان-1 وائی 14 کیریئر راکٹ کو کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیا۔

یہ راکٹ چین کے شمال مغربی علاقے میں واقع ایک تجارتی خلائی اختراعی آزمائشی زون سے بیجنگ کے وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 44 منٹ پر خلا میں روانہ کیا گیا اور اس نے تمام سیٹلائٹس کو کامیابی کے ساتھ اپنے طے شدہ مدار میں پہنچا دیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں