ہومUncategorizedچین میں ٹریفک کنٹرول کے لیے روبوٹ تعینات

چین میں ٹریفک کنٹرول کے لیے روبوٹ تعینات

بیجنگ (لارڈ میڈیا): چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ کے شہر ہانگژو میں ٹریفک کنٹرول کے لیے جدید اسمارٹ ٹریفک روبوٹس تعینات کیے گئے ہیں۔ ان روبوٹس کا مقصد ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنانا اور سیاحوں کی مدد کرنا ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق یہ روبوٹس ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کرتے ہیں، جیسے سائیکل سواروں کا اسٹاپ لائن عبور کرنا یا ہیلمٹ نہ پہننا۔

یہ روبوٹ مقامی ٹریفک کے نظام کے ساتھ مربوط ہیں اور گاڑیوں کو ہارن بجانے سے روکتے ہیں۔ علاوہ ازیں، یہ امتحان دینے والے طلبہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کرتے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں