ہومانٹرنیشنلایرانی پاسداران نے آبنائے ہرمز قوانین کی خلاف ورزی پر امریکی کارگو...

ایرانی پاسداران نے آبنائے ہرمز قوانین کی خلاف ورزی پر امریکی کارگو جہاز قبضے میں لے لیا

تہران (لارڈ میڈیا): ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز سے ایک امریکی کارگو جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔ ایرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ یہ کارروائی ٹرانزٹ قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں کی گئی۔ پاسداران انقلاب کے مطابق امریکی فوج کی سرپرستی میں چار جہاز گزرنے کی کوشش کر رہے تھے، جن میں سے ایک کو روک لیا گیا جبکہ باقی تین جہاز واپس لوٹ گئے۔ ایرانی میڈیا پر جہاز کی فوٹیج بھی جاری کی گئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ جہاز ایک امریکی کمپنی کا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں