بیجنگ (شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چینی صدر شی جن پِھنگ ورکرز پارٹی آف کوریا کے جنرل سیکرٹری اور عوامی جمہوریہ کوریا (ڈی پی آر کے) کے ریاستی امور کے صدر کم جونگ اُن کی دعوت پر 8 سے 9 جون تک عوامی جمہوریہ کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے۔
یہ اعلان جمعہ کے روز سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے کے ترجمان نے کیا۔


