ہومتازہ ترینچین کی بڑی صنعتی کمپنیوں کے منافع میں سال کے پہلے 4...

چین کی بڑی صنعتی کمپنیوں کے منافع میں سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 18.2 فیصد اضافہ

بیجنگ (شِنہوا) چین کی بڑی صنعتی کمپنیوں کے منافع میں جنوری سے اپریل کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں 18.2 فیصد اضافہ ہوا جو پہلی سہ ماہی میں 15.5 فیصد اضافے سے زیادہ ہے۔

قومی ادارہ شماریات (این بی ایس) کے اعداد و شمار مطابق کم از کم 2 کروڑ یوآن (تقریباً 29 لاکھ 30 ہزار امریکی ڈالر) کی سالانہ مرکزی کاروباری آمدن والی صنعتی کمپنیوں کا مجموعی منافع سال کے پہلے 4 ماہ میں 24.4 کھرب یوآن تک پہنچ گیا۔

این بی ایس کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ صرف اپریل کے مہینے میں بڑی صنعتی کمپنیوں کے منافع میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 24.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں