ہومتازہ ترینسعودی عرب سے 2 ارب ڈالر موصول، ملکی زرمبادلہ ذخائر مستحکم

سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر موصول، ملکی زرمبادلہ ذخائر مستحکم

سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز موصول ہونے سے ملکی زرمبادلہ ذخائر مستحکم ہوگئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سعودی وزارت خزانہ سے 2 ارب ڈالرز کے فنڈز گزشتہ روز 15اپریل 2026ء کو موصول ہوئے ہیں۔

وزارت خزانہ کے مطابق سعودی حکومت نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے کیلئے مجموعی طور پر 3ارب ڈالر کی فنانسنگ کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔

حکام کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے 5ارب ڈالر کے سابق ڈیپازٹس کو بھی طویل مدت کیلئے رول اوور کرنے سے پاکستان کے بیرونی کھاتے کو مستحکم کرنے میں نمایاں مدد ملے گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں