ہومپاکستانآئی ایم ایف کی پاکستانی معاشی اصلاحات کی تعریف

آئی ایم ایف کی پاکستانی معاشی اصلاحات کی تعریف

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی اصلاحات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ موثر عملدرآمد کے باعث ملکی معیشت میں استحکام آیا، سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔

ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاس 2026ء کے موقع پر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مضبوط معاشی پالیسیوں کے ساتھ ساتھ گہری ساختی اصلاحات کا تسلسل نہایت ضروری ہے جو نہ صرف معاشی ترقی کو برقرار رکھ سکتا ہے بلکہ عوامی فلاح و بہبود میں بھی بہتری لا سکتا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں