ہومانٹرنیشنلایران نے جنگ میں ہونیوالے نقصانات کے معاوضہ کا مطالبہ کردیا

ایران نے جنگ میں ہونیوالے نقصانات کے معاوضہ کا مطالبہ کردیا

ایران نے جنگ کے دوران ہونیوالے نقصانات کا معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

ایران کی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق تہران نے خطے کے کچھ ممالک سے جنگ کے دوران ہونیوالے نقصانات کا معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے، یہ بات ایران کے اقوام متحدہ میں سفیر امیر سعید ایروانی کے حوالے سے رپورٹ کی گئی ہے جس کے مطابق جن ممالک کے نام لئے گئے ہیں ان میں بحرین، متحدہ عرب امارات، اردن اور دیگر ممالک شامل ہیں۔

ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ ان ممالک نے بین الاقوامی قانون کے تحت اسلامی جمہوریہ ایران کیخلاف بین الاقوامی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کی ہے اسلئے انہیں جنگ کے دوران ہونیوالے نقصانات کا معاوضہ ادا کرنا چاہئے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں