ہومتازہ ترینچائنیز پیپلز لبریشن آرمی کی جنوبی بحیرہ چین میں معمول کا گشت

چائنیز پیپلز لبریشن آرمی کی جنوبی بحیرہ چین میں معمول کا گشت

بیجنگ (شِنہوا) چائنیز پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کی سدرن تھیٹر کمانڈ کی بحریہ نے 9 سے 12 اپریل تک جنوبی بحیرہ چین میں معمول کا گشت کیا۔

پی ایل اے کے ترجمان ژائی شی چھن نے کہا کہ فلپائن نے خطے سے باہر کے ممالک کو نام نہاد "مشترکہ گشت” کے لئے اکٹھا کیا جس سے جنوبی بحیرہ چین میں مسائل پیدا ہوئے اور خطے کے امن و استحکام کو نقصان پہنچا۔

ترجمان نے زور دیا کہ کمانڈ کی افواج چین کی علاقائی خودمختاری اور سمندری حقوق و مفادات کے تحفظ کو یقینی بنائیں گی اور خطے کے امن و استحکام کو مضبوطی سے برقرار رکھیں گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں