ہومتازہ ترینبرازیلین خاتون فاسٹ باؤلر کا ٹی 20 انٹر نیشنل میں نیا ریکارڈ

برازیلین خاتون فاسٹ باؤلر کا ٹی 20 انٹر نیشنل میں نیا ریکارڈ

برازیل کی خاتون فاسٹ باؤلر کارڈوسو نے ٹی 20انٹر نیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کارڈوسونے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی تاریخ کا بہترین سپیل کر کے نیا ریکارڈ بنایا، انہوں نے لیسوتھو کیخلاف صرف 4رنز دیکر 9کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ذرائع کے مطابق کارڈوسو مرد اور خواتین کرکٹ میں ایک اننگز میں 9وکٹیں لینے والی دنیا کی پہلی کھلاڑی بن گئی ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں