ہومتازہ ترینپاکستان نے 1.43ارب ڈالر کی بیرونی ادائیگیاں کردیں

پاکستان نے 1.43ارب ڈالر کی بیرونی ادائیگیاں کردیں

پاکستان نے 1.43ارب ڈالر کی بیرونی ادائیگیاں قبل ازوقت مکمل کرلیں۔

سٹیٹ بینک سے جاری بیان کے مطابق یہ ادائیگیاں 7اپریل کو عالمی بانڈ کی مد میں کی گئی ہیں جس میں ایک ارب 30کروڑ ڈالر بطور اصل زر ادا جبکہ 14کروڑ 30 لاکھ ڈالر سود کی مد میں ادا کئے گئے۔

بیان کے مطابق یہ بیرونی ادائیگیاں بدھ کو واجب الادا تھیں تاہم پاکستان نے انہیں ایک روز قبل ہی ادا کر دیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں