جمعہ, فروری 13, 2026
ہومانٹرنیشنلبرطانیہ کا یوکرین کو 205 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان

برطانیہ کا یوکرین کو 205 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان

برطانیہ نے یوکرین کو 205ملین ڈالر امداد دینے کا وعدہ کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ وعدہ یوکرین کے مسئلے پر برسلز میں نیٹو وزرائے دفاع کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی نے کہا ہے کہ امدادی رقم سے یوکرین کو امریکی ہتھیار خریدنے میں مدد ملے گی، انہوں نے کہاکہ یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی اقدامات خوش آئند ہیں۔

دوسری جانب یوکرینی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ روس ہمارے خلاف زمینی جنگ میں کامیاب نہیں ہو سکتا، شراکت داروں سے کہتے ہیں کہ روس پر پابندیاں بڑھائیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!