پیر, جنوری 26, 2026
ہومپاکستانفضائی آلودگی پر قابو پا لیا، لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 168...

فضائی آلودگی پر قابو پا لیا، لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 168 ریکارڈ

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملٹی سیکٹورل انفورسمنٹ کے ذریعے صوبے میں آلودگی کے اسباب پر سخت کنٹرول جاری ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فضائی آلودگی پر قابو پا لیا گیا، لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 168 ریکارڈ ہوا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ حکومت کی لمحہ بہ لمحہ مانیٹرنگ جاری ہے اور تمام متعلقہ ادارے مکمل طور پر متحرک ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تمام بھٹے سفید اور صاف دھواں خارج کر رہے ہیں، ماحولیاتی معیار میں بہتری آئی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!