ہفتہ, جنوری 24, 2026
ہومپاکستانسانحہ گل پلازا، 67 لاشوں کا پوسٹمارٹم مکمل، 16 لاشوں کی شناخت...

سانحہ گل پلازا، 67 لاشوں کا پوسٹمارٹم مکمل، 16 لاشوں کی شناخت ہوگئی

کراچی پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید نے بتایا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کی67لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے، اب تک 16لاشوں کی شناخت ہوسکی ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سمعیہ سید نے کہا کہ عمارت سے ملنے والی 6 لاشیں قابل شناخت تھیں اور 8 لاشوں کی شناخت ڈی این اے سے ممکن ہوئی، ایک لاش کی شناخت قومی شناختی کارڈ سے ہوئی تھی اور ایک لاش کی شناخت گلے میں پہنے لاکٹ سے کی گئی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!