جمعہ, جنوری 9, 2026
ہومانٹرنیشنلوینزویلا کی اپوزیشن رہنماء ماریا کورینا کا جلد وطن واپسی کی خواہش...

وینزویلا کی اپوزیشن رہنماء ماریا کورینا کا جلد وطن واپسی کی خواہش کا اظہار

وینزویلا کی اپوزیشن رہنماء ماریا کورینا مچاڈو نے جلد وطن واپسی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماریا کورینا مچاڈو نے کہا کہ عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز تشدد، بدعنوانی اور منشیات اسمگلنگ کے مرکزی کرداروں میں سے ایک ہیں، وینزویلا میں عوامی حکومت کے قیام کا وقت آ چکا ہے، چاہتی ہوں ایک آزاد وینزویلا کو امریکا کا توانائی مرکز بنائیں ۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!