جمعہ, جون 13, 2025
ہومLatest رستم پاکستان دنگل، سیمی فائنل 23 مئی کو فیصل آباد میں ہوں...

 رستم پاکستان دنگل، سیمی فائنل 23 مئی کو فیصل آباد میں ہوں گے

فیصل آباد: رستم پاکستان دنگل کے سیمی فائنل 23 مئی کو فیصل آباد میں ہوں گے، پہلے سیمی فائنل میں طیب رضا اعوان اور گلزار گلوبٹ اکھاڑے میں اتریں گے، رستم پاکستان دنگل کے دوسرے سیمی فائنل میں آصف موچی پہلوان اور عدنان ٹائراں والا کے درمیان جوڑ پڑے گا۔دونوں جوڑ ایک ہی دن ہوں گے، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پہلوان زور آزمائی کریں گے۔ فائنل دنگل آئندہ ماہ لاہور میں ہو گا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!