اتوار, فروری 23, 2025
ہومLatest20 ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کل سے شروع

20 ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کل سے شروع

بہاولپور:20 ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی جمعرات سے شروع ہو گی،جیپ ریلی کیلئے مجموعی طور پر 452 کلو میٹرز کا ٹریک تیار کر لیا گیا۔، چولستان کے ٹی ڈی سی پی ریزارٹ میں ریسر گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹیکنیکل انسپیکشن،گاڑیوں کی ٹیگنگ اور ڈرائیورز کا میڈیکل چیک اپ کیا جائے گا، 13 سے 16 فروری تک مقابلے جاری رہیں گے، 13 فروری کو کوالیفائینگ جبکہ 14 فروری کو پریپیئرڈ گیٹیگری کی ریس ہو گی۔ 15 فروری کو خواتین اور سٹاک کیٹیگری کے مقابلے ہوں گے، 16 فروری کو پریپیئرڈ کیٹیگری کا فائنل راؤنڈ ہوگا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!