جمعرات, جنوری 23, 2025
ہومLatest پاکستان پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے، عطارتارڑ

 پاکستان پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے، عطارتارڑ

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطارتارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈال دیا ہے، پاکستان پر بیرون ملک کے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے، آج معیشت گروتھ کی طرف جارہی ہے، لاہور میں اپنے آبائی حلقے میں ترقیاتی کاموں کے جائزے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ہر جگہ سے اچھی خبریں آرہی ہیں، پچھلے سال مہنگائی 38فیصد تھی اب 3.9فیصد پر ہے،معیشت کی ترقی کے حوالے سے عالمی ادارے بھی بات کررہے ہیں۔

انہوںنے کہا یہ ملک ترقی کرے گا اور عوام خوشحال ہوں گے۔عطاتارڑ نے کہا کہ عمران خان کو سزا کاملکی معیشت،بزنس پر مثبت اثر پڑا، دن ان کو سزا ہوئی سٹاک مارکیٹ 1ہزار پوائنٹ اوپر گئی۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری جماعت نے صرف ایک ہی چیز سکھائی ہے کہ عوام کی خدمت کرتے رہنا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!