ہومپاکستانوزیراعظم کی اوگرا میں جدید ڈیجیٹل نظام فعال کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی اوگرا میں جدید ڈیجیٹل نظام فعال کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): وزیراعظم شہباز شریف نے تیل و گیس کے شعبے میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اوگرا کو جدید ڈیجیٹل نظام فعال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

یہ ہدایت وزیراعظم نے عالمی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر کی قیادت میں آئے وفد سے ملاقات کے دوران دی۔ ملاقات میں وفد نے پالیسی سفارشات پیش کیں، جس کے بعد وزیراعظم نے رپورٹ کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی قائم کرنے کی بھی ہدایت کی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں