چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے علاقے مودان جیانگ کے شہر ننگ آن کی ننگ آن ٹاؤن شپ میں عملے کے ارکان بجلی کی بحالی کے لئے کھمبے پر لائنوں کا معائنہ کر رہے ہیں-(شِنہوا)
چین کے صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر ننگ آن میں بجلی کی بحالی کا کام