ہومتازہ ترینچین کے لانگ مارچ-12 بی راکٹ نے اپنی پہلی پرواز کامیابی سے...

چین کے لانگ مارچ-12 بی راکٹ نے اپنی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی

جیوچھوان (شِنہوا) چین نے شمال مغربی ڈونگ فینگ کمرشل سپیس انوویشن پائلٹ زون سے لانگ مارچ-12 بی وائی-1 کیریئر راکٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر دیا۔

راکٹ نے بیجنگ وقت کے مطابق شام 4 بج کر 40منٹ پر اڑان بھری اور چھیان فان سیٹلائٹ نیٹ ورک کے لئے سیٹلائٹس کے ایک گروپ کو کامیابی سے ان کے مقررہ مدار میں پہنچا دیا۔ اس مشن کو مکمل طور پر کامیاب قرار دیا گیا۔

یہ لانگ مارچ-12 بی راکٹ کی پہلی پرواز تھی جبکہ یہ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا مجموعی طور پر 647 واں فلائٹ مشن بھی تھا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں