ہومتازہ ترینچین کے شی زانگ میں ماحول دوست توانائی سے اعلیٰ معیار کی...

چین کے شی زانگ میں ماحول دوست توانائی سے اعلیٰ معیار کی ترقی کا فروغ

لہاسا (شِنہوا) 2026 چین کے جنوب مغربی خودمختار علاقے شی زانگ کی پرامن آزادی کے 75 برس مکمل ہونے کا سال ہے۔

حالیہ برسوں میں اس خطے نے اعلیٰ معیار کی ترقی کے ہدف کو حاصل کرنے کے لئے صاف توانائی کو فروغ دینے کی کوششوں کو تیز کر دیا ہے۔

2025 میں شی زانگ میں صاف توانائی کی بجلی پیدا کرنے کی نصب شدہ صلاحیت ایک کروڑ 30 لاکھ کلوواٹ سے تجاوز کر گئی۔ خطے کی بجلی کا ریکارڈ 99 فیصد حصہ صاف توانائی سے حاصل ہوا جو کہ پورے چین میں سب سے زیادہ ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں