ہومانٹرنیشنلچین اور امریکہ کا جنوبی کوریا میں اقتصادی و تجارتی مسائل اور...

چین اور امریکہ کا جنوبی کوریا میں اقتصادی و تجارتی مسائل اور عملی تعاون پر تعمیری مشاورت

سیئول (شِنہوا) چین اور امریکہ کے وفود نے جنوبی کوریا میں باہمی دلچسپی کے اقتصادی و تجارتی امور اور عملی تعاون کو مزید وسعت دینے کے حوالے سے جامع، گہری اور تعمیری مشاورت کی ہے۔

چین کے نائب وزیراعظم اور چین۔امریکہ اقتصادی و تجارتی امور کے لئے چین کے نمائندے حہ لی فینگ اور امریکی نمائندے و وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے وفود کی قیادت کی۔

دونوں ممالک کے سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کی روشنی میں دونوں فریقوں نے باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی اور باہمی فائدے پر مبنی تعاون کے اصول کو برقرار رکھا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں