ہومانٹرنیشنلسیاسی بحران کا کوئی عسکری حل نہیں ہوتا، ایرانی وزیر خارجہ

سیاسی بحران کا کوئی عسکری حل نہیں ہوتا، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (شِنہوا) ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں پیش آنے والے واقعات واضح کرتے ہیں کہ سیاسی بحران کا کوئی عسکری حل نہیں ہوتا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں عراقچی نے کہا کہ جیسا کہ پاکستان کی کوششوں سے بات چیت میں پیشرفت ہو رہی ہے تو "امریکہ کو چاہیے کہ وہ بدخواہوں کی جانب سے دوبارہ دلدل میں گھسیٹے جانے سے ہوشیار رہے۔ اسی طرح متحدہ عرب امارات کو بھی محتاط رہنا چاہیے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں