ہومتازہ ترینبنگلادیش کیخلاف سیریز، اذان اویس و عبداللہ فضل کو ٹیسٹ کیپ دیدی...

بنگلادیش کیخلاف سیریز، اذان اویس و عبداللہ فضل کو ٹیسٹ کیپ دیدی گئی

بنگلادیش کیخلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں اذان اویس اور عبداللہ فضل کو ٹیسٹ کیپ دیدی گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اس موقع پر بیٹسمین اذان اویس نے کہا کہ بچپن میں والد نے میری کرکٹ کی کوچنگ کی، تاہم پڑھائی کی وجہ سے کرکٹ کھیلنا چھوڑ دی تھی اور پھر 16سال کی عمر میں دوبارہ سے کرکٹ کا آغاز کیا۔

انہوں نے بتایا کہ مختلف مرحلوں میں مختلف کوچز ملتے رہے جس سے میرے کھیل میں نکھار آیا ہے۔

اذان اویس نے بتایا کہ مجھے پرفارمنس کے بعد 2سے 3سال کرکٹ نہیں ملی۔

Authors

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں