ہومپاکستانپاور سیکٹر ملازمین کے فری یونٹس ختم، اویس لغاری کا لاہور ہائیکورٹ...

پاور سیکٹر ملازمین کے فری یونٹس ختم، اویس لغاری کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے پاور سیکٹر ملازمین کیلئے فری یونٹس سہولت ختم کرنے بارے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں اویس لغاری نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار وزیراعظم کی قیادت میں پاور سیکٹر کے اہلکاروں کے فری یونٹس ختم کئے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ معزز عدالت نے پاور ڈویژن کی درخواست کو قبول کیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں