ہومتازہ ترینقومی بچت اسکیموں کے منافع میں اضافہ کر دیا گیا

قومی بچت اسکیموں کے منافع میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): قومی بچت کی اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ کا شرح منافع 11.6 فیصد سے بڑھا کر 12 فیصد کر دیا گیا ہے۔ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کے شرح منافع کو 11.76 فیصد سے بڑھا کر 12.12 فیصد کر دیا گیا ہے۔

بہبود سیونگز سرٹیفکیٹ، پنشنرز بینفیٹ اکاؤنٹ اور شہدا فیملی ویلفیئر اکاؤنٹ کا شرح منافع 12.72 فیصد سے بڑھا کر 12.96 فیصد کر دیا گیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں