لاہور (لارڈ میڈیا) : جناح اسپتال لاہور کے آئی وارڈ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ اسپتال کی او پی ڈی سمیت مختلف شعبوں سے مریضوں اور تیمارداروں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔
فائربریگیڈ اور ایمبولینسز فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق عملے نے 10 منٹ میں کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا ہے اور واقعے میں کسی مریض کو نقصان نہیں پہنچا۔
جناح اسپتال لاہورآئی وارڈ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی