ہومتازہ ترینصدر ٹرمپ نے شہباز شریف کو فنٹاسٹک وزیراعظم قرار دے دیا

صدر ٹرمپ نے شہباز شریف کو فنٹاسٹک وزیراعظم قرار دے دیا

نیویارک (لارڈ میڈیا): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو ‘فنٹاسٹک وزیراعظم’ قرار دیا۔ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں پاکستان کا حوالہ دیتے ہوئے یہ لقب دیا، جسے پاک۔امریکا تعلقات کی تاریخ میں ایک اور اضافہ قرار دیا گیا۔

صدر ٹرمپ نے اپنے خطاب میں پاک بھارت جنگ کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ وزیراعظم پاکستان کی درخواست پر انہوں نے پاک بھارت جنگ رکوائی۔

یہ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے بھی چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اپنا فیورٹ فیلڈ مارشل کہہ چکے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں