ہومتازہ ترینبلوچستان محکمہ داخلہ نے ریاست مخالف بیانیے پر 100 ملازمین برطرف کر...

بلوچستان محکمہ داخلہ نے ریاست مخالف بیانیے پر 100 ملازمین برطرف کر دیے

کوئٹہ (لارڈ میڈیا) بلوچستان محکمہ داخلہ نے ریاست مخالف بیانیے کے الزام پر 100 سرکاری ملازمین کو برطرف کر دیا ہے۔ معاون محکمہ داخلہ بابریوسف زئی کے مطابق ان برطرف ملازمین میں 95 یونیورسٹی اساتذہ شامل ہیں۔

بابریوسف زئی نے مزید بتایا کہ محکمہ صحت کے 3 ملازمین سمیت 5 دیگر ملازمین بھی برطرف کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان ملازمین نے سرکاری حلف کی خلاف ورزی کی اور ریاست مخالف بیانیے پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں