ہومتازہ تریناگر امریکہ جنگجو ہے تو ایرانی فوج کا سامنا کرے، پزشکیان

اگر امریکہ جنگجو ہے تو ایرانی فوج کا سامنا کرے، پزشکیان

تہران (لارڈ میڈیا) : ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ ایران سرنڈر نہیں کرے گا اور اگر امریکہ جنگجو ہے تو ایرانی فوج کا سامنا کرے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ شہریوں کے پانی، خوراک اور ادویات تک رسائی کیوں روکی جا رہی ہے؟ انہوں نے کہا کہ شہری انفراسٹرکچر اور لوگوں کے ذرائع معاش کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے اور ایرانی عوام کو دباؤ کے ذریعے جھکایا نہیں جا سکتا۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ ایران اور خلیجی عرب ممالک کا اجلاس 13 ستمبر کو عمان میں ہوگا۔ اجلاس میں آبنائے ہرمز کے عارضی بحری راستوں پر گفتگو ہوگی اور اس کے مستقبل پر بھی غور کیا جائے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں