ہومتازہ ترینچین نے اطلاعات و مواصلات کے شعبے کے لئے 5سالہ ترقیاتی منصوبہ...

چین نے اطلاعات و مواصلات کے شعبے کے لئے 5سالہ ترقیاتی منصوبہ جاری کر دیا

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے 15 ویں 5 سالہ منصوبے (2026-2030) کے دوران اطلاعات و مواصلات کی صنعت کے لئے ایک ترقیاتی منصوبہ جاری کیا ہے جس کا مقصد اس شعبے کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینا ہے۔

منصوبے کے مطابق 2030 تک جامع کوریج اور بہترین کارکردگی کا حامل جدید مواصلاتی نیٹ ورک مکمل طور پر قائم کیا جائے گا۔ جبکہ تکنیکی طور پر جدید، محفوظ اور قابل کنٹرول اطلاعات و مواصلات کے صنعتی نظام کی ترقی کو تیز کرنے کے لئے کوششیں کی جائیں گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں