ہومتازہ ترینچین کے صوبہ سیچھوان میں دنیا کے بلند ترین ڈیم سے صاف...

چین کے صوبہ سیچھوان میں دنیا کے بلند ترین ڈیم سے صاف بجلی کی پیداوار شروع

’شوانگ جیانگ کو‘ پن بجلی گھر دنیا کا بلند ترین ڈیم ہے۔ یہ ڈیم چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان میں دادو دریا سے 315 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔ 31 اگست کو ڈیم کے تینوں بجلی پیدا کرنے والے یونٹس مکمل طور پر فعال ہو گئے ہیں۔ توقع ہے کہ یہ ڈیم ہر سال تقریباً 7.7 ارب کلو واٹ آور صاف بجلی پیدا کرے گا۔
جِن چھوان، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں