ہومتازہ ترینچین کی ژے جیانگ یونیورسٹی میں روبوٹ کتوں نے نئے طلبہ کا...

چین کی ژے جیانگ یونیورسٹی میں روبوٹ کتوں نے نئے طلبہ کا استقبال کیا

چین کی ژے جیانگ یونیورسٹی میں روبوٹ کتوں کی ایک ٹیم نے نئے سمسٹر کے لئے آنے والے طلبہ کا استقبال کیا۔یونیورسٹی نے مسلسل تیسرے برس ان مستقبل نما رضاکار روبوٹ کتوں کو تعینات کیا۔ یہ روبوٹ کتے ہجوم سے گزرتے ہوئے طلبہ کا سامان سیڑھیوں کے ذریعے اوپر پہنچاتے رہے۔

ہانگ ژو، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں