ہومUncategorizedآبنائے ہرمز کھولنے یا بند کرنے کا اختیار صرف ایران کے پاس...

آبنائے ہرمز کھولنے یا بند کرنے کا اختیار صرف ایران کے پاس ہے، نائب وزیر خارجہ

تہران (لارڈ میڈیا): ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے، جس میں کہا گیا کہ آبنائے ہرمز کھولنے یا بند کرنے کا اختیار صرف ایران کے پاس ہے۔

ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ ایران امریکی دھمکیوں یا طاقت سے خوفزدہ نہیں ہے اور امریکا کی دھمکیوں یا طاقت سے مرعوب نہیں ہوگا۔

مزید کہا کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں