ہومUncategorizedترکیہ کا امریکہ سے اسرائیل پر غزہ معاہدے کیلئے دباؤ ڈالنے کا...

ترکیہ کا امریکہ سے اسرائیل پر غزہ معاہدے کیلئے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

انقرہ (لارڈ میڈیا): ترکیہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو غزہ معاہدے پر عملدرآمد کے لئے مجبور کرے۔ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ فلسطینی فریق نے غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے کی شرائط پوری کر دی ہیں، جبکہ امریکہ کی جانب سے مزید اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے معاہدے میں تعطل پیدا ہو رہا ہے۔

حاقان فیدان نے واضح کیا کہ اگر امریکہ نے اسرائیل پر دباؤ نہ ڈالا تو ترکی، قطر اور مصر سخت قدم اٹھانے پر مجبور ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی کوششیں ناقابل قبول ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں