چین کے جنوبی صوبہ ہائی نان کے شہر ڈونگ فانگ میں منگ یانگ سمارٹ انرجی گروپ کے ڈونگ فانگ مرکز میں کارکن ہوا سے چلنے والی ٹربائن کے بلیڈ تیار کر رہے ہیں-(شِنہوا)
چین کے صوبے ہائی نان میں صاف توانائی کا فروغ