ہومتازہ ترینمانسہرہ میں رشتے کے تنازع پر تین بہن بھائی قتل

مانسہرہ میں رشتے کے تنازع پر تین بہن بھائی قتل

مانسہرہ (لارڈ میڈیا): مانسہرہ میں رشتے کے تنازع پر مخالفین نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس سے تین بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ واقعہ کے دوران ایک بچہ زخمی بھی ہوا۔ پولیس کے مطابق 2 خواتین سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں