ہومتازہ ترینامریکی ووٹرز آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی قیمت چکائیں گے

امریکی ووٹرز آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی قیمت چکائیں گے

تہران (دنیا نیوز): ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محمد باقر ذوالقدر نے خبردار کیا ہے کہ امریکی ووٹرز آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی قیمت ادا کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر امریکی کارروائیاں جاری رہیں تو آبنائے ہرمز سمیت اہم بحری راستے بند ہو سکتے ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق محمد باقر ذوالقدر نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی معیشت، تیل کی منڈی اور امریکی عوام متاثر ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی اقدام کے اثرات دنیا بھر میں محسوس کیے جائیں گے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں