ہومتازہ ترینپاکستان میں 20 سال بعد انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی

پاکستان میں 20 سال بعد انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی

اسلام آباد (لارڈ میڈیا) پاکستان میں 20 سال بعد انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی ہوئی ہے جس کے تحت جنوبی کوریا کی ٹیم 4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے اسلام آباد پہنچی ہے۔ پہلے میچ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 1-3 سے شکست دی۔
پاکستان کی جانب سے سفیان خان نے دو گول کیے۔ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ یکم اگست کو کھیلا جائے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں