ہومتازہ ترینجوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ میں 11ایڈیشنل ججز کے تقرر کی...

جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ میں 11ایڈیشنل ججز کے تقرر کی منظوری دے دی

لاہور (لارڈ میڈیا): جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ میں 11 ایڈیشنل ججز کے تقرر کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق، جوڈیشل کونسل نے عثمان غنی، راشد چیمہ، فرہاد علی شاہ، منور دوگل، امجد پرویز، اسد باجوہ، خالد بن عزیز، شیریں عمران، غلام سرور، امیر عجم ملک اور اجمل خان کو بطور ایڈیشنل جج تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں