کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چینی صدر شی جن پھنگ کی عوامی جمہوریہ کوریا (ڈی پی آر کے) کے سرکاری دورے پر پيانگ يانگ پہنچنے پر ورکرز پارٹی آف کوریا کے جنرل سیکرٹری اور عوامی جمہوریہ کوریا (ڈی پی آر کے) کے ریاستی امور کے صدر کم جونگ اُن استقبال کر رہے ہیں۔(شِنہوا)
صدر شی جن پھنگ کا پیانگ یانگ میں والہانہ خیرمقدم