ہومتازہ ترینمشرق وسطیٰ میں جنگ کا دوبارہ آغاز کسی کے مفاد میں نہیں،...

مشرق وسطیٰ میں جنگ کا دوبارہ آغاز کسی کے مفاد میں نہیں، چین

بیجنگ (شِنہوا) چین نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کا دوبارہ آغاز کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی پریس بریفنگ میں ایک متعلقہ سوال کے جواب میں کہا کہ "چین امید کرتا ہے کہ متعلقہ فریق جنگ بندی سے متعق اپنی ذمہ داریاں پوری کریں گے اور مذاکرات کے عمل کو جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے فریقین تنازعات کے حل کے لئے سیاسی اور سفارتی ذرائع پر قائم رہیں گے اور جلد از جلد ایک جامع اور پائیدار جنگ بندی کریں گے تاکہ مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لئے ضروری حالات پیدا کئے جا سکیں”۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں