چین کے مشرقی صوبے انہوئی میں جمعہ کے روز میئرز اور شہری نمائندوں نے ہائیکنگ کی۔ انہوں نے کوہِ ہوانگ شان پر چڑھنے کے لئے معاون ایکسو اسکیلیٹن استعمال کئے۔
ساؤنڈ بائٹ 1 (انگریزی): ژو یانگ، نمائندہ شِنہوا
”میئر صاحب، آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں؟“
ساؤنڈ بائٹ 2 (انگریزی): الیگزینڈر بیڈرو، میئر، اشٹرالزوند، جرمنی
”بہت اچھا، آپ کا شکریہ۔“
ساؤنڈ بائٹ 3 (انگریزی): اینڈریا کریسنٹینی، میئر، سہراوالے، سان مارینو
”اس کے ساتھ تو میں خود کو آئرن مین جیسا محسوس کر رہا ہوں۔“
ہوانگ شان، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ


