ہومتازہ ترینچین کا نیٹو کے ساتھ تعاون بڑھانے کے جاپان کے اقدام پر...

چین کا نیٹو کے ساتھ تعاون بڑھانے کے جاپان کے اقدام پر شدید تشویش کا اظہار

بیجنگ(شِنہوا) چین نے جاپان کی جانب سے نیٹو کے ساتھ تعاون کو مزید گہرا کرنے کے اقدام پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے یہ بیان اس سوال کے جواب میں دیا کہ جاپان نے اعلان کیا ہے کہ وہ پہلی بار جرمنی میں قائم یوکرین کے لئے نیٹو کے سکیورٹی معاونت اور تربیتی ہیڈکوارٹرز میں اپنی سیلف ڈیفنس فورسز کے 4 اہلکار تعینات کرے گا

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں