ہومانٹرنیشنلامریکی فوج کے ایران میں نئے حملے، جنگ بندی اب بھی برقرار...

امریکی فوج کے ایران میں نئے حملے، جنگ بندی اب بھی برقرار ہے، عہدیدار

واشنگٹن (شِنہوا) امریکی فوج نے رات بھر ایران میں نئے حملے کئے، جن میں ایک ایسے فوجی مقام کو نشانہ بنایا گیا جسے واشنگٹن نے خطے میں امریکی افواج اور تجارتی بحری جہازوں کے لئے خطرہ قرار دیا تھا۔ متعدد امریکی ذرائع ابلاغ نے امریکی حملے کی اطلاعات دیں۔

سی بی ایس نیوز نے ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ امریکی افواج نے ایران کی جانب سے چھوڑے گئے ڈرونز کو بھی تباہ کر دیا۔

عہدیدار نے ان حملوں کی نوعیت کو دفاعی قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی اب بھی برقرار سمجھی جا رہی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں