ہومانٹرنیشنلملائیشیا، غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 23افراد کو بچا...

ملائیشیا، غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 23افراد کو بچا لیا گیا، 14لاپتہ

ملائیشیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 14 افراد لاپتہ ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا نے ملائیشین میری ٹائم ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ کشتی میں 37افراد سوار تھے جن میں سے 23کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 14افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

میری ٹائم ایجنسی کے مطابق ممکنہ طور پر کشتی میں سوار تمام افراد کا تعلق انڈونیشیا سے تھا۔

Authors

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں